اسلام آباد: سابق چئیرمین پیمرا ابصار عالم کی ایف آئی آئی طلبی کا معاملہ۔ سابق چیئرمین پیمرا ابصارعالم کی ایف آئی اے میں طلبی کے نوٹسز کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ابصار عالم کو جاری کیا گیا ایف آئی اے کا نوٹس معطل کردیا اور تفتیشی افسر کو تمام دستیاب مواد سمیت 7 اپریل کوعدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کردی۔