سابق چئیرمین پیمرا کی ایف آئی آئی طلبی کا معاملہ

0
64

اسلام آباد: سابق چئیرمین پیمرا ابصار عالم کی ایف آئی آئی طلبی کا معاملہ۔ ‏سابق چیئرمین پیمرا ابصارعالم کی ایف آئی اے میں طلبی کے نوٹسز کے خلاف درخواست‏ پر سماعت ہوئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ابصار عالم کو جاری کیا گیا ایف آئی اے کا نوٹس معطل کردیا‏ اور تفتیشی افسر کو تمام دستیاب مواد سمیت 7 اپریل کوعدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کردی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں