اٹارنی جنرل کا قانونی دھماکا، وزیر اعظم سے ملاقات میں رائے سے آگاہ کردیا

اسلام آباد: اٹارنی جنرل نے قانونی دھماکا کردیا۔ وزیراعظم سے ملاقات رائے سے مطلع کرتے ہوئے بتادیا کہ موجودہ پیکا آرڈیننس کالا قانون ہے۔ اٹارنی جنرل جاوید خان کا کہنا تھا کہ حکومت اس آرڈیننس کو موجودہ شکل میں نافذ نہیں کرے گی اور وزیر اعظم نے میری رائے سے اتفاق کیا ہے۔ انہوں نے … Continue reading اٹارنی جنرل کا قانونی دھماکا، وزیر اعظم سے ملاقات میں رائے سے آگاہ کردیا