سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو لیک ہوگئی، صحیح یا غلط، نواز شریف اور مریم نواز کو سزا دینی ہوگی، ریکارڈنگ میں ہدایات

کراچی: اداروں کا دبائو ہے، ادارے عمران خان کو لانا چاہتے ہیں۔ اس لیے صحیح یا غلط، میاں صاحب اور بیٹی کو سزا دینی ہوگی۔ پاکستان میں ‘ادارے’ کا لفظ پاکستان آرمی اور آئی ایس آئی کیلیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ثاقب نثار کا احتساب عدالت کے کسی جج کو نوازشریف کو سزا دینے سے … Continue reading سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو لیک ہوگئی، صحیح یا غلط، نواز شریف اور مریم نواز کو سزا دینی ہوگی، ریکارڈنگ میں ہدایات