اسلام آباد: پیمرا نے عمران خان کی تقریر لائیو ٹیلی کاسٹ کرنے پر پابندی لگا دی۔ پیمرا کے نوٹیفیکیشن کے مطابق مکمل ایڈیٹوریل کنٹرول کے تحت عمران خان کی ریکارڈر تقریر دکھائی جاسکے گی۔
عمران خان کی خاتون مجسٹریٹ اور پولیس افسران کو دھمکی دینے والی تقریر لائیو دکھانے پر پیمرا کی تمام ٹی وی چینلز کو تنبیہہ کردی۔