جنید صفدر کی مہندی کی تقریب لندن میں جاری، دی پاکستان اُردو نے تصاویر حاصل کرلیں

0
344

کراچی: دی پاکستان اُردو نے جنید صفدر کی مہندی کی تصاویر حاصل کرلیں۔  سابق وزیر اعظم نواز شریف کے نواسے اور مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز کے فرزند جنید صفدر کی مہندی کی تقریب لندن میں جاری ہے جبکہ تصاویر میں دوسری طرف سابق وزیراعظم نواز شریف روایتی انداز میں پگڑی پہنے  کھڑے ہیں۔

 یاد رہے جنید صفدر کی شادی 22 اگست ہوگی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں