سندھ حکومت کی تعلیم دشمنی، اسکولوں کے بعد جامعات بھی بند

کراچی: سندھ میں اسکولوں کے بعد جامعات بھی بند کردی گئیں۔ سندھ حکومت نے کورونا کی صورتحال کے باعث تمام جامعات مزید ایک ہفتے کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر برائے جامعات اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ کی تمام جامعات اور بورڈز 30 اگست سے کھلیں گی۔ جامعات بھی 30 … Continue reading سندھ حکومت کی تعلیم دشمنی، اسکولوں کے بعد جامعات بھی بند