انسانی حقوق کی بڑی تنظیم سویڈش کمیٹی برائے افغانستان کی افغانستان میں سرگرمیاں معطل

0
17

کراچی: انسانی حقوق کی بڑی تنظیم سویڈش کمیٹی برائے افغانستان نے افغانستان میں اپنی کچھ سرگرمیاں معطل کردی ہیں۔ سویڈش دارالحکومت میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے بعد طالبان نے سویڈن کے اداروں کی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان کیا تھا۔

طالبان انتظامیہ نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ افغانستان میں سویڈن کی جانب سے 28 جون کو سٹاک ہوم میں قرآن کو نذر آتش کرنے کے ردعمل میں تمام سرگرمیاں دینی چاہیں۔ تاہم طالبان نے یہ واضح نہیں کیا تھا کہ اس حکم کااطلاق کن اداروں پر ہوگا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں