مطیع اللہ جان اغوا ہوئے یا لاپتہ ہوئے یا ان کو گرفتارکیا گیا؟

کراچی: سینئر صحافی مطیع اللہ جان اغوا ہوئے یا لاپتہ ہوئے یا ان کو گرفتارکیا گیا ہے۔ ابھی تک یہ بحث بھی جاری ہے۔ سینئر صحافی مطیع اللّٰہ جان کی اہلیہ کے مطابق اُن کے شوہر کی گاڑی جی-6 اُن کے اسکول کے پاس کھڑی پائی گئی ہے۔ اہلیہ مطیع اللّٰہ جان کے مطابق اُنہیں … Continue reading مطیع اللہ جان اغوا ہوئے یا لاپتہ ہوئے یا ان کو گرفتارکیا گیا؟