کراچی: معروف اداکارہ عائشہ خان کی گھر میں لاش ملنے کا واقعہ پر ایک ماں مرنے کے بعد بھی بچوں کا انتظار کررہی ہے۔
متوفیہ کے کسی بچے نے ایدھی سے رابطہ نہیں کیا جبکہ اداکارہ کی میت تاحال ایدھی سرد خانے میں موجود ہے۔
پولیس حکام کے مطابق متوفیہ عائشہ کے بیٹے سے رابطہ ہوا ہے جو آج کراچی پہنچیں گے اور ایدھی زرائع ممکنہ طور پر آج عصر کے بعد مرحوم اداکارہ عائشہ خان کی تدفین کی جائے گی۔