اسلام آباد ہائی کورٹ میں اے آر وائی کے اینکر کی حفاظتی ضمانت کی درخواست آج ہی سماعت کے لیے مقرر

0
50

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے اے آر وائی کے اینکر پرسن ارشد شریف کی حیدر آباد میں درج مقدمہ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست آج ہی سماعت کے لیے مقرر کرلی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ رات 11:30 بجے سماعت کریں گے اور عدالت کے مطابق آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر ارشد شریف کی رات ساڑھے گیارہ بجے عدالت تک بحفاظت رسائی یقینی بنائیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں