صوبائی وزیر ہری رام کشوری کو دل کا دورہ، کارڈیو منتقل

0
44

کراچی: صوبائی وزیر ہری رام کشوری کو دل کا دورہ، کارڈیو منتقل کردیا گیا۔ صوبائی وزیر ہری رام کشوری سندھ سیکریٹریٹ نمبر 3 میں اپنے آفس میں موجودتھے کہ ان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی جسے فوری طور پر سینوا صدر نے سندھ سیکریٹریٹ کی ایمبولینس کے ذریعےجناح کارڈیو منتقل کردیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں