خیبر پختونخوا کے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

0
52

پشاور: باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے سعودی عرب اور دیگر ممالک کے فلائٹس بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ فیصلہ وزیراعلی محمود خان کی خصوصی درخواست پر وزیر اعظم نے کیا اور فیصلہ کے بارے میں نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر کو اگاہ کردیا جائے گا۔ خلیجی ریاستوں میں مقیم پاکستانیوں کی مشکلات کا احساس ہے۔

بیرون ملک مقیم محنت کش بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑینگے اور فلائٹس آپریشن بحال ہونے سے بیرون ملک سے لوٹنے والوں کی مشکلات میں کمی آئیگی۔ مسافر بھائی اور عوام انسداد کورونا اقدامات میں حکومت کا ساتھ دیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں