فوج کے خلاف مہم، ایم این اے کنول شوذب کیس میں وفاقی وزیر اسد عمر کو عدالتی معاون مقرر

0
194

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایم این اے کنول شوذب کیس میں
وفاقی وزیر اسد عمر کو عدالتی معاون مقرر کر دیا۔

‏کنول شوذب کے وکیل اظہر صدیق نے چیف جسٹس سے استدعا کی کہ آپ حکم دے کہ اس کیس کے حوالے سے سوشل میڈیا میں کوئی بات نہ کرے۔ چیف جسٹس نے اظہر صدیق کی یہ استدعا مسترد کی۔

‏ٹیوٹر اسپیسز اور یوٹیوب میں عدالتی پروسیڈنگ کے حوالے سے پروپاگنڈہ کرنے والے اظہر صدیق آج جسٹس اطہر من اللہ سے استدعا کی کنول شوزب کیس کے حوالے سے آپ آرڈر جاری کرے، کہ اس کیس کے حوالے سے سوشل میڈیا میں کوئی بات نہ کرے یہ شخص خود ہر کیس کے حوالے سے سوشل میڈیا میں باتیں کرتا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں