چئیرمین سینیٹ انتخاب، پیپلز پارٹی صبح اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرے گی

0
129

اسلام آباد: ‏پیپلز پارٹی نے چیرمین سینٹ کے انتخاب پر مسترد ووٹوں کے معاملے پر درخواست تیار کرلی ہے۔ درخواست کل صبح نو بجے اسلام آباد ہائی کورٹ مین دائر کی جائے گی۔ سینیٹر یوسف رضا گیلانی کی طرف سے فاروق ایچ نائیک اور نئیر بخاری پیش ہونگے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں