اسٹیل ملز کی 344 ایکڑ اراضی پر قبضے کا انکشاف، مل بند ہونے کے باوجود نئے ملازمین کی بھرتی پر کروڑوں روپے خرچ کر دیئے گئے

کراچی: 8 سال سے بند پاکستان اسٹیل ملز کی 344 ایکڑ اراضی پر غیر قانونی قبضے اور بند مل میں نئے ملازمین کی بھرتی پر کروڑوں روپے خرچ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ وجہیہ قمر کی زیر صدارت پبلک اکائونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں وزارت صنعت و پیداوار اور پاکستان … Continue reading اسٹیل ملز کی 344 ایکڑ اراضی پر قبضے کا انکشاف، مل بند ہونے کے باوجود نئے ملازمین کی بھرتی پر کروڑوں روپے خرچ کر دیئے گئے