جوائنٹ میڈیا ایکشن کمیٹی نے کالے قانون پر مبنی پیکا ترمیمی آرڈیننس کو مسترد کردیا

کراچی: جوائنٹ میڈیا ایکشن کمیٹی یعنی ملک بھر کی میڈیا (پرنٹ/الیکٹرانک/ڈیجیٹل) برادری نے متفقہ طور پر کالے قانون پر مبنی PECA ترمیمی آرڈیننس مسترد کر دیا۔ آزادی صحافت کے تحفظ اور آزادی رائے کے فروغ کو یقینی بنانے کے لئے صحافتی تنظیموں آل پاکستان نیوزپیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس)، کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز … Continue reading جوائنٹ میڈیا ایکشن کمیٹی نے کالے قانون پر مبنی پیکا ترمیمی آرڈیننس کو مسترد کردیا