ترکی میں عظیم الشان لائبریری کا افتتاح کا ایک سال مکمل

0
64

تحریر و ترتیب: آغا نیاز مگسی

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے 20 فروری 2020 کو  افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ
 “ہماری تہذیب، کتاب اللہ کی تہذیب ہے۔ “جہان نما” کا نام دئیے جانے والے جس گنبد کے نیچے ہم کھڑے ہیں اس کے اندر سورت العلق کی یہ آیات لکھی ہیں۔”

انہوں نے لائبریری میں مفت اکرام کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ‏ “تحقیقات، مطالعے، لکھنے، پڑھنے کے لیے جو بھی مہمان ہماری اس لائبریری میں آئیں گے۔ 24 گھنٹے ان کے لیے چائے کافی، سمیت اور کیک کے ساتھ خدمات ان کو بلا معاوضہ پیش کی جائیں گی-“

 ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں قائم نیشنل لائبریری میں 40 لاکھ سے زائد کتابیں ہیں، بیک وقت تقریباً پانچ ہزار لوگوں کے مطالعہ کرنے کی گنجائش ہے۔ ہفتے کے ساتوں دن 24 گھنٹے مسلسل کھلی رہتی ہے اور 126 زبانوں میں سو ممالک کی کتابیں دستیاب ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں