حـمــــاس کا اپنے اہم ترین عســــکری رہنما مــــروان عــیسی کی اســـرائیـلی حملے میں شہـــادت کا اعلان

0
10

کراچی: حـمــــاس نے آج اپنے اہم ترین عســــکری رہنما مــــروان عــیسی کی اســـرائیـلی حملے میں شہـــادت کا اعلان کر دیا۔

مروان عیسیٰ یا دا شیڈو مین الــقســـام بریـگیـڈ کے کــــمانڈر انچیف محمد الــضـــیف کا دائیں ہاتھ تھے۔ سابق ڈپٹی کــــمانڈر انـچـیف احمـد الجـــعبری کے بعد بننے والے ڈپٹی کــمانڈر انچیــف، اور حـــمــــاس کے سیاسی اور فــوجی بیورو کے رکن، انہیں اســـرائیـــل اور امریکا میں سب سے زیادہ مطلوب افراد میں شمار کیا جاتا تھا۔ 1965میں پیدا ہوئے، پہلے انتفادہ (1987-1993) کے دوران وہ 5 سال اســـرائیـــل کی قید میں رہے۔

اســـرائیـــل کا کہنا تھا کہ جب تک مروان عیسی زندہ رہے گا، اســـرائیـــل کے اور حـمــاس کے درمیان ‘ذہنی لڑائی’ جاری رہے گی۔ وہ اسے ‘لفظوں کے نہیں عمل’ کے فرد کے طور پر بیان کرتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ ‘مــــروان عیسی اتنا ہوشیار ہے کہ وہ پلاسٹک کو دھـات میں بدل سکتا ہے’۔

القــسام کی فوجـی صلاحیتوں کو عروج تک پہنچانے والے کے طور پر انہوں نے 2000 میں صــلاح شحادۃ (دوسرے کمانڈر انچیف) کے ساتھ الـقســــام بریگیـــڈز کی تنظیم نوکی۔ وہ فوجــی قیادت اور سیـاسی قـیادت کے درمیان کڑی تھے۔

-غاضب اســـــ۔ـرائیـ۔ل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے لیے ذمہ دار رہنماؤں میں سے ایک القسام بریگیڈز میں اســـــرائیلـــی آباد کاروں کے خلاف کارروائیــوں کے ذمہ دار تھے۔

اســـــرائیـــل نے مارچ 2024 میں غـــــزہ کے نصـــیرات کیمپ میں مـــروان عیسی کو خــتم کرنے میں اپنی کامیابی کا اعلان کیا، اور حــــــمـاس نے آج اپنے عظیم رہنما مروان عیسـی کی شہـــــادت کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں