طلبہ یونینز کی بحالی (حصّہ دوم)

تحریر: مقبول خان 70کی ہائی کے اوآخر تک تعلیمی اداروں کے طلباء طالبات قوم پرستانہ نعروں اور قومیت اور فرقوں کی بنیاد پر طلباء تنظیموں سے نا آشنا تھے۔ اس وقت طلباء تنظیمیں صحت مند غیر نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ملکی سیاسی معاملات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا کرتی تھیں، اس وقت طلباء تنظیمیں … Continue reading طلبہ یونینز کی بحالی (حصّہ دوم)