‏صحافیوں کو حراساں کرنے پر حکومتی اداروں کو سپریم کورٹ کا نوٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے 26 اگست 2021 ء کو معاملہ سماعت کیلئے مقرر کرنا کا حکم  دیدیا۔ عدالت عظمی نے سیکرٹری داخلہ، سیکریٹری اطلاعات و نشریات، سیکریٹری وزارت انسانی حقوق، ڈی جی ایف آئی اے اور آئی جی اسلام آباد کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے … Continue reading ‏صحافیوں کو حراساں کرنے پر حکومتی اداروں کو سپریم کورٹ کا نوٹس