صحافیوں کو حراساں کرنے پر حکومتی اداروں کو سپریم کورٹ کا نوٹس
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے 26 اگست 2021 ء کو معاملہ سماعت کیلئے مقرر کرنا کا حکم دیدیا۔ عدالت عظمی نے سیکرٹری داخلہ، سیکریٹری اطلاعات و نشریات، سیکریٹری وزارت انسانی حقوق، ڈی جی ایف آئی اے اور آئی جی اسلام آباد کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے … Continue reading صحافیوں کو حراساں کرنے پر حکومتی اداروں کو سپریم کورٹ کا نوٹس
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed