کورونا کی نیپال سے سندھ واپسی، اسکول مزید ایک ہفتہ نہیں کھولیں گے، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ

کراچی: محکمہ صحت سندھ نے کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر اسکولز نہ کھولنے کی تجویز دے دی، محکمہ صحت نے کورونا الرٹ جاری کردیا۔ اس حوالے سے محکمہ تعلیم سندھ نے اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس 22 اگست کو طلب کرلیا ہے، کمیٹی محکمہ صحت کی تجویز پر تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلہ کرے … Continue reading کورونا کی نیپال سے سندھ واپسی، اسکول مزید ایک ہفتہ نہیں کھولیں گے، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ