کراچی: میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا انگلینڈ کے خلاف مختصر دورانیے کی سیریز کا شیڈول۔
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم ستمبر میں انگلینڈ میں 3 ون ڈے اور تین ٹی 20 میچز کھیلے گی۔ ٹی 20 میچز4، 6 اور 8 ستمبر کو، ون ڈے میچز 12، 10 اور 15 ستمبر کو ہوں گے۔ آسٹریلین ٹیم پر 14 روز کا قرنطینہ مکمل کرنے کی پابندی نہیں ہوگی۔
فوٹو بشکریہ اے پی