اسٹیل ٹاؤن پولیس کی کاروائی’ اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

0
27

کراچی: اسٹیل ٹاؤن پولیس کی کاروائی اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کاروائی کرتے ہوئے تھانہ اسٹیل ٹاؤن کی حدود سے 1 ملزم کو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزم سے 1 عدد 30 بور پسٹل بمعہ رائونڈز، برآمد ہوئے اور گرفتار ملزم کی شناخت محمد صغیر کے نام سے ہوئی۔

پولیس کی جانب سے گرفتار ملزم کا مزید کرمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے برآمد ہونے والے اسلحے کو فرانزک کیلئے روانہ کر دیا گیا ہے جبکہ گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں