سپریم کورٹ کا نیشنل بینک کے ریٹائرڈ ملازمین کو بڑا ریلیف، ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن ادا کرنے کا حکم

0
24

اسلام آباد: ‏سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کرتے ہوئے نیشنل بینک کے ریٹائرڈ ملازمین کو بڑا ریلیف دے دیا۔ عدالت نے نیشنل بینک کے ساڑھے گیارہ ہزار ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن ادا کرنے کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے عدالت نے نیشنل بینک کی نظرثانی درخواست خارج کردی۔

سپریم کورٹ نے اپنے فیصلہ میں کہا کہ نیشنل بینک ریٹائرڈ ساڑھے گیارہ ہزار ملازمین کو پنشن کی مد میں 60 ارب روہے ایک ماہ میں ادا کرے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں