طلبہ یونینز کی بحالی (حصّہ اول)

تحریر: مقبول خان سابق طالب علم رہنما مسرور احسن پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر سینیٹر منتخب ہوئے ہیں، وہ جب سے سینیٹ کے رکن بنے ہیں طلبہ، اساتذہ، مزدوروں اور غریبوں کے حقوق کے لیے آواز بلند کررہے ہیں۔ انھوں نے گزشتہ دنوں سینیٹ میں طلبہ یونین کی بحالی کی قرارداد پیش کی۔ اس قرارداد … Continue reading طلبہ یونینز کی بحالی (حصّہ اول)