کینیڈا نے سکھ لیڈر کے قتل پر ہندوستانی را کے کینیڈا میں سربراہ کو ملک بدر کردیا

کراچی: وینکوور میں سکھ لیڈر ہردیپ سنگھ نجر کے قتل پر کینیڈا کے وزیراعظم نے تحقیقات کی روشنی میں ہندوستان کے خلاف سخت ردعمل دیتے ہوئے ہندوستانی را کے کینیڈا میں سربراہ کو ملک بدر کردیا ہے۔ کینیڈا کے وزیراعظم نے پارلیمنٹ میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان مجرموں تک پہنچنے کے لئے مدد … Continue reading کینیڈا نے سکھ لیڈر کے قتل پر ہندوستانی را کے کینیڈا میں سربراہ کو ملک بدر کردیا