اسکول جنسی اسکینڈل کی نازیبا وڈیو کا معاملہ، مجھے گلشن حدید چورنگی پر لٹکایا جائے، ملزم عرفان، تفصیلی انٹرویو کیلئے لنک کلک کیجئے

0
59

کراچی: شہر کراچی کے علاقے گلشن حدید کے اسکول میں جنسی اسکینڈل کی نازیبا وڈیو کے معاملہ پر ملزم پرنسپل عرفان غفور میمن کا جوڈیشل ریمانڈ سے قبل دی پاکستان ڈیجیٹل نے تفصیلی انٹرویو کیا۔

انٹرویو میں ملزم عرفان غفور میمن کا کہنا تھا کہ مجھے گلشن حدید چورنگی پر لٹکایا جائے اور اسکول میں جنسی اسکینڈل کے ملزم عرفان غفور کا اپنے طالبہ و طالبات کے والدین کے نام اہم پیغام بھی دیا۔ ملزم عرفان میمن کے چند تلخ حقائق متضاد باتیں انٹرویو میں ملاحظہ کیجئے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں