اعلیٰ ظرفی کی مثال، کوئی سیکھے گا، سابق وزیراعظم کی سابق چیف جسٹس کے بھائی کے انتقال پر تعزیت

0
287

لاہور: سابق وزیراعظم اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سید یوسف رضا گیلانی نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری سے ان کے بھائی چوہدری اعجاز کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ جا کر تعزیت کی۔

یاد رہے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے یوسف رضا گیلانی کو جب وہ وزیر اعظم پاکستان تھے سزا دے کر وزیر اعظم سے نااہل قرار دیا تھا تاہم اعلیٰ ظرفی کی مثال کوئی سیکھے گا اور اب یوسف رضا گیلانی سینیٹ کے قائد حزب اخلاف ہیں جبکہ افتخار چوہدری ایک سابق چیف جسٹس ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں