چیئرمین بحالی کمیٹی نے حتمی سفارشات پر عمل درآمد نہ کرنے پر انتظامیہ اسٹیل کے افسران کو جھاڑ پلادی، افسران کو تین دن بند اور شوکاز نوٹس جاری کرنے کا حکم

کراچی (مدثر غفور) پاکستان اسٹیل ملز ملازمین کی بحالی سے متعلق قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے متاثرہ ملازمین کا اہم اجلاس چیئرمین کمیٹی قادر خان مندوخیل کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں انتظامیہ اسٹیل ملز ملازمین کی بحالی سے متعلق اپنی حتمی سفارشات پر عمل درآمد رپورٹ کمیٹی میں پیش نہ … Continue reading چیئرمین بحالی کمیٹی نے حتمی سفارشات پر عمل درآمد نہ کرنے پر انتظامیہ اسٹیل کے افسران کو جھاڑ پلادی، افسران کو تین دن بند اور شوکاز نوٹس جاری کرنے کا حکم