کراچی: خراب کارکردگی کے باعث کمشنر کے عہدے سے ہٹانے پر محسن شاہ ذہنی تناﺅ کا شکار ہوگئے ہیں۔ شہید بے نظیر آباد کے سابق کمشنر محسن شاہ محکمہ سماجی بہبود میں بطور ڈائریکٹر۔جنرل (ڈی جی) تبادلے کے بعد محسن شاہ نے محکمہ کے ماتحت افسران سے نارواں سلوک کرنے لگا۔ این جی اوز کی رجسٹریشن اور این جی اوز کی تجدید سے متعلق سیکڑوں درخواستیں التویٰ کا شکار ہوگئی ہیں۔ این جی اوز کی رجسٹریشن اور این جی اوز کی تجدید سے متعلق ڈی جی محسن شاہ کیجانب سے این جی اوز کے عہدیداروں سے فنڈنگ سے متعلق غیر متعلقہ سولات کے بعد اعتراضات لگا کر درخواستیں واپیس کر دی ہیں۔
محکمہ سماجی بہبود کے افسران کا کہنا ہے ڈی جی محسن شاہ ادارے کو تھانہ اور خود کو صوبیدار سمجھنے لگا ہے۔ سندھ حکومت نے محسن شاہ کو خراب کارکردگی کے باعث شہید بے نظیر آباد کے کمشنر کو عہدے سے ہٹا کر محکمہ سماجی بہبود میں بطور ڈائریکٹرجنرل (ڈی جی) تبادلہ کر دیا۔ تبادلے بعد ذہنی تناﺅ کا شکار ہو گیا ہے۔ اپنی فرسٹیشن نکالنے کے لیے محکمہ سماجی بہبود کے ڈائریکٹرز اور اور دیگر افسران سے نارواں سلوک کرنے لگا۔ چھوٹی چھوٹی بات پر 17 گریڈ کے افرسان سے لیگر دیگر افسران کو ٹرانسفر اور نوکری سے نکلانے کی دھمکیان دیتا رہتا ہے۔
محکمہ سماجی بہود کے افسران کا کہنا ہے کہ ڈی جی محسن شاہ ادارے کو تھانہ اور خود کو صوبیدار سمجھنے لگا ہے۔ محکمہ میں این جی اوز کی رجسٹریشن اور این جی اوز کی تجدید سے متعلق سیکڑوں درخواستیں التویٰ کا شکار ہوگئی ہیں۔ این جی اوز کی رجسٹریشن اور این جی اوز کی تجدید سے متعلق ڈی جی محسن شاہ کیجانب سے این جی اوز کے عہدیداروں سے فنڈنگ سے متعلق غیر متعلقہ سولات کے بعد اعتراضات لگا کر درخواستیں واپیس کر د ی ہیں۔ درخواستیں واپس ہونے کی وجہ سے کئی این جی اوز اپنے کام سے رہ جائیں گی۔ محکمہ سماجی بہود کے افسران کا کہنا ہے کہ ڈی جی محسن شاہ ادارے کو ختم کرنے کے ادارے سے آئیں ہیں۔ محسن شاہ کو ابھی تک محکمہ سماجی بہود سمجھ ہی نہیں آیا کہ اس کو کرنا کیا ہے اس کے کیا زمہ داری ہے۔