سعودی عرب میں رواں سال رمضان کا پہلا روزہ 23 مارچ کو ہونے کا امکان By دی پاکستان اردو - February 19, 2023 0 76 ریاض: سعودی عرب میں رواں سال رمضان کا پہلا روزہ 23 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔ ڈپٹی چیئرمین القصیم یونیورسٹی موسمیات سوسائٹی کے مطابق شعبان 30 دن کا ہوگا اور روزے کا دورانیہ 14 گھنٹے ہوگا۔ عید الفطر جمعہ 21 اپریل کو ہونے کی توقع ہے۔