بختاور بھٹو نے اپنے بیٹے کا نام رکھ لیا By دی پاکستان اردو - October 18, 2021 0 159 کراچی: پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی ہمشیرہ بختاور بھٹو نے اپنے بیٹے کا نام رکھ لیا۔ بختاور نے کچھ دیر قبل انسٹاگرام پوسٹ شیئر کی اور بتایا کے بیٹے کا نام ‘میر حاکم محمود چوہدری’ رکھا ہے۔