شہر کراچی میں جنگل کا قانون، مقامی وڈیرے نے اپنی ہی عدالت لگاکر نوجوان لڑکی کے بال کٹوا دیئے

کراچی: ضلع ملیر کے علاقے ریڑھی گوٹھ قاسمان پاڑہ تھانہ سکھن کے حدود میں جنگل کا قانون قائم ہوگیا اور مقامی وڈیرے نے اپنی ہی عدالت لگاکر نوجوان لڑکی کے بال کٹوا دیئے۔ شوہر اور سُسر نے مل کر سکینہ نامی لڑکی پر تشدد کرکے وڈیرے سے بال کٹوا دیئے۔ لڑکی کے شوہر ایوب اور … Continue reading شہر کراچی میں جنگل کا قانون، مقامی وڈیرے نے اپنی ہی عدالت لگاکر نوجوان لڑکی کے بال کٹوا دیئے