وزیر صحت سندھ کا پاکستانی دراز قد شخصیت نصیر سومرو کی علالت کا نوٹس

0
131

کراچی: وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے پاکستانی دراز قد شخصیت نصیر سومرو کی علالت کا نوٹس لے لیا۔

سندھ حکومت نے اخراجات پر آغا خان اسپتال سے علاج کرانے کے احکامات دے دیئے اور محکمہ صحت سندھ کی طرف سے آغا خان ہسپتال کو لیٹر جاری کردیا گیا۔

ڈاکٹر عذرا پيچوہو نے کہا کہ نصیر سومرو کے علاج کے اخراجات سندھ حکومت برداشت کریگی۔ نصیر سومرو کو اعلاج کی ہر ممکن سہولت فراہم کی جاۓ گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں