کراچی کا ایک اور صحافی گولی کا شکار، پولیس نے تحقیقات سے پہلے ہی ڈکیٹی کا رنگ دے دیا

کراچی: سماء ٹی وی کے سینئر پروڈیوسر اطہر متین نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہوگئے۔ ملزمان نے نارتھ ناظم آباد میں ان کی کار پر فائرنگ کی۔ واردات کے بعد ملزمان اپنی موٹر سائیکل وہیں چھوڑ کر شہری کی موٹر سائیکل لیکر فرار ہوگئے۔ جواں سال اطہر متین سینئر اینکر پرسن طارق متین کے … Continue reading کراچی کا ایک اور صحافی گولی کا شکار، پولیس نے تحقیقات سے پہلے ہی ڈکیٹی کا رنگ دے دیا