عقیدہ اور تجربہ

تحریر: پیرزادہ سلمان میں اردو نثر میں صرف ایک لکھاری کو بار بار پڑھنا چاہتا ہوں اور وہ ہیں نیر مسعود، جس کی سادہ سی وجہ یہ ہے کہ وہ اپنے خیالات میں ‘طبع زاد’ ہیں۔ ابھی ابھی میں نے ان کا ایک ننھا سا مضمون ختم کیا ہے جس کا نام ہے ‘عجائب’- یہ … Continue reading عقیدہ اور تجربہ