پاکستان میں ٹریڈ یونین کا خاتمہ (حصہ اول)

تحریر: مقبول خان  پاکستان میں مزدور تحریک خواب و خیال ہو چکی ہے، ٹریڈ یونین تحریک کو جتنا نقصان آجر اور بیوروکریسی (نوکر شاہی) نے پہنچایا ہے، اس سے زیادہ نقصان مزدور رہنماؤں کی مفاد اور موقعہ پرستی نے بھی پہنچایا ہے، پاکستان میں ٹریڈ یونین تحریک کا ماضی شاندار رہا ہے، یونینز کے ذریعہ … Continue reading پاکستان میں ٹریڈ یونین کا خاتمہ (حصہ اول)