قومی اسمبلی میں صحافیوں کو روکنے کے خلاف سندھ اسمبلی میں صحافیوں کا احتجاج

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں صحافیوں کے لیے پریس گیلری پر تالے لگنے کے خلاف سندھ اسمبلی میں صحافیوں نے احتجاج کیا۔ وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ  اور صوبائی وزیر اسماعیل راہو احتجاج میں شریک تھے۔ کالے قانون کے خلاف سندھ اسمبلی میں بھرپور  آواز اٹھانے کا عزم کیا۔  وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ … Continue reading قومی اسمبلی میں صحافیوں کو روکنے کے خلاف سندھ اسمبلی میں صحافیوں کا احتجاج