گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے بدتمیزی کا معاملہ، 400 افراد کے خلاف مقدمہ درج

لاہور: گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے بدتمیزی کے معاملہ، واقع کا مقدمہ متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں تھانہ لاری اڈا میں 400 نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔ خاتون کے مطابق میں اور میرے کیمرا مین 14 اگست کو مینار پاکستان میں کوریج کر رہے تھے کہ 300 سے 400 نامعلوم نے … Continue reading گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے بدتمیزی کا معاملہ، 400 افراد کے خلاف مقدمہ درج