اسلام آباد میں دن دیہاڑے افغان سفیر کی بیٹی اغوا، تشدد کے بعد پھینک دیا

کراچی: باوثوق زرائع کے مطابق افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل کی نوجوان بیٹی سلسلہ علی خیل کو اغواء کر کے ان پر تشدد کیا گیا بعد ازاں زخمی حالت میں اسلام آباد کے بلیو ایریا پھینک دیا گیا۔ گزشتہ روز اسلام آباد کے ایف 7 مرکز کی جناح سپر مارکیٹ سے افغانستان کے سفیر … Continue reading اسلام آباد میں دن دیہاڑے افغان سفیر کی بیٹی اغوا، تشدد کے بعد پھینک دیا