امارت اسلامی افغانستان نے پاک افغان بارڈر انگوراڈہ گیٹ کو بند کرتے ہوئے دیوار شروع کردی

وانا: پاک افغان بارڈر انگوراڈہ گیٹ کو امارت اسلامی افغانستان نے مکمل طور پر بند کرتے ہوئے دیوار شروع کردی۔ گزشتہ دنوں تحریک طالبان پاکستان کا زیبا پہاڑ سراکنڈہ میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے نتیجے میں حکومت پاکستان نے غیر معینہ مدت کے لیے بند کیا تھا، دوسری جانب دو دن قبل شمالی … Continue reading امارت اسلامی افغانستان نے پاک افغان بارڈر انگوراڈہ گیٹ کو بند کرتے ہوئے دیوار شروع کردی