پیٹرول ڈیزل اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سوشل میڈیا کے زریعے پتہ چلا

راولپنڈی: وفاقی وزیر غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ پیٹرول ڈیزل اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سوشل میڈیا کے زریعے پتہ چلا ہے۔ جب میں وزیر تھا اس وقت 40 ڈالر فی بیرل کا کروڈ آئل تھا اور آج 80ڈالر فی بیرل ریٹ ہے۔ کوریا، جاپان ملائشیا میں پیٹرول کا ریٹ بہت زیادہ … Continue reading پیٹرول ڈیزل اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سوشل میڈیا کے زریعے پتہ چلا