شہر کراچی میں ایک اور بدقسمت ماں کی گود اجڑ گئی، ایک اور لخت جگر ڈکیتوں کی سفاکیت کا شکار

0
91

کراچی: شہر کی ایک اور بدقسمت ماں کی گود اجڑ گئی ایک اور لخت جگر ڈکیتوں کی سفاکیت کا شکار ہوگیا، فیڈرل بی ایریا کا رہائشی نوجوان محمد فہد جو بطور کمپاؤنڈر ملازمت کرتا تھا اور گھر کے اخراجات پورا کرنے کیلئیے رات میں رائڈر کی نوکری کرتا تھا۔

گزشتہ رات بلوچ کالونی پر ڈکیتوں نے لوٹ مار کے بعد سینہ پر گولی پیوست کرکے ہمیشہ کیلئے سلادیا۔ ماں گھر میں انتظار کرتی رہے گئی بیٹا واپس نا آیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں