بکریوں کے لیے کچرا جلانے سے منع کیوں کیا؟جامعہ کراچی کے سینئر پروفیسر پر ونگ کمانڈر کے گارڈ کا تشدد، سوشل میڈیا پر عوام کی شدید تنقید،  ونگ کمانڈر کو گارڈ سمیت برطرف کرنے کا مطالبہ

کراچی: دو روز قبل 15 جامعہ کراچی کیمپس اسٹاف ٹاؤن میں مقیم جامعہ کراچی کے سینیئر پروفیسر، پروفیسر ڈاکٹر آفاق احمد صدیقی جوکہ اسٹاف ٹاؤن کے مکان سی-89 میں مقیم ہیں جبکہ جامعہ کراچی میں تعینات ونگ کے ونگ کمانڈر مکان نمبر سی-81 پر غیر قانونی قابض ہیں نے اپنے عملے کو ہدایت کی ہے … Continue reading بکریوں کے لیے کچرا جلانے سے منع کیوں کیا؟جامعہ کراچی کے سینئر پروفیسر پر ونگ کمانڈر کے گارڈ کا تشدد، سوشل میڈیا پر عوام کی شدید تنقید،  ونگ کمانڈر کو گارڈ سمیت برطرف کرنے کا مطالبہ