قیامت سے پہلے قیامت، 7 سالہ چھوٹی سے ریپ کے بعد قتل کرنے والا سگا بھائی نکلا

0
80

لاہور: ننکانہ بچیکی میں 7 سالہ غلام فاطمہ کو ریپ کے بعد قتل کرنے والا درندہ اس کا ساڑھے 14 سالہ سگا بھائی نکلا۔

تھانہ بڑا گھر کے علاقے بچیکی میں تین چک میں کھیتوں میں سے گزشتہ ماہ 7 سالہ ننھی بچی غلام فاطمہ کی تشدد زدہ لاش ملی تھی۔ بچی کے میڈیکل اور ڈی این اے میں اس سے زبردستی ذیادتی ہونا بھی پایا گیاتھا۔ پولیس نے مشکوک حرکات پر اس کے ساڑھے 14 سالہ حقیقی بھائی ثقلین کا پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی سے ڈی این اے ٹیسٹ کرایا تو پی ایف ایس اے کی رپورٹ میں بھائی ثقلین کا ڈی این اے میچ کرگیا جبکہ ملزم ثقلین نے بھی پولیس تفتیش میں اعتراف جرم کرلیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں