سندھ میں بلدیاتی اداروں کی میعاد 30 اگست کو ختم

0
50

کراچی: کراچی میں آٸندہ ماہ بلدیاتی اداروں کی مدت ختم ہونے جارہی ہے۔ بلدیاتی ادارے کےانتظام افسران کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کمشنرکراچی کو ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی بنانے پر مشاورت شروع ہوگئی اور کراچی کی چھ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز ڈیم سیز کے ایڈمنسٹریٹر بنیں گے۔

اسٹنٹ کمشنرز، ڈسٹرکٹ کائونسلز، ٹی ایم ایز اور یوسیز سنبھالیں گے۔ سندھ میں بلدیاتی اداروں کی مدت 30 اگست کو ختم ہورہی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں