پاکستان میں اونٹی کی ٹانگ کاٹنے کا واقعہ، بھارتی راجندرا کا اونٹ کی مصنوعی ٹانگ پاکستان بھیجنے کا اعلان

0
99

کراچی: سانگھڑ ہیڈ جامڑاؤ کے قریب گاؤں نندو شر میں ظالم وڈیرے غلام رسول شر نے اپنی زمین پر گھاس چرانے کے جرم میں بے زبان اُونٹ کی ٹانگ کاٹ دی۔

انڈیا سے راجندرا نے پاکستان میں کرلاتا ہوا اونٹ سوشل میڈیا پر دیکھا، جس کی ٹانگ ایک ظالم وڈیرے نے کاٹ دی تھی تو اس نے اونٹ کی مصنوعی ٹانگ بنا کر پاکستان بھیجنے کا اعلان کیا ہے، جسے متعلقہ اونٹ کو لگانے کی ذمہ داری ٹیم وائر پاکستان نے اٹھائی ہے۔

دوسری جانب سوشل میڈیا پر دنیا بھر سے تاحال پیپلز پارٹی کے وڈیرے ملزم غلام رسول شر کے جانوروں کے ساتھ سلوک پر شدید ردعمل جاری ہے جبکہ سوشل میڈیا پر وڈیرے کی سرعام ٹانگ کاٹنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں