صدر مملکت کا بیگم نسیم ولی خان کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار

0
151

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اے این پی کی رہنما بیگم نسیم ولی خان کی وفات پر اظہار افسوس کا اظہار کیا ہے۔

صدر مملکت نے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور اظہار افسوس کرتے ہوئے پیغام میں کہا کہ مرحومہ کی سیاسی خدمات کو یاد رکھا جائے گا۔ اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں